صارف:Elizabeth19809/ریٹا ولیمز-گارسیا

ریٹا ولیمز-گارسیا
Picture of Rita Williams-Garcia
ولیمز-گارسیا 2014 مین
دور1980–2016
ویب سائٹ
www.ritawg.com

ریٹا ولیمز-گارسیا (پیدائش 1957) بچوں اور نوجوانو کے لیے ناولوں کی ایک امریکی مصنفہ ہیں۔ 2010 میں، ان کا نوجوان بالغ ناول جمپڈ نوجوانوں کے ادب کے لیے نیشنل بک ایوارڈ کا فائنلسٹ تھا۔ ان نے اپنی کتاب <i id="mwFg">ون کریزی سمر</i> کے لیے 2011 کا نیوبیری آنر ایوارڈ ، [1] کوریٹا سکاٹ کنگ ایوارڈ ، [2] [3] اور اسکاٹ او ڈیل ایوارڈ برائے تاریخی افسانہ جیتا تھا۔ ان نے PEN/Norma Klein Award جیتا۔ [4] ان کی 2013 کی کتاب، PS Be Eleven ، جونیئر لٹریری گلڈ کا انتخاب، نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹرز کی چوائس بک، [5] [6] 2014 میں کوریٹا سکاٹ کنگ ایوارڈ جیتا۔ 2016 میں ان کی کتاب Gone Crazy in Alabama نے Coretta Scott King Award جیتا۔ 2017 میں، ا ن کی کتاب Clayton Byrd Goes Underground نوجوانوں کے ادب کے لیے نیشنل بک ایوارڈ کے لیے فائنلسٹ تھی۔

زندگی ترمیم

ولیمز-گارسیا کوئینز، نیویارک میں پیدا ہوئ تھین۔ ان کے والد فوج میں تھے۔ ان نے 1980 میں ہوفسٹرا یونیورسٹی سے گریجویشن کیا، جہاں ان نے رچرڈ پرائس اور سونیا پِلسر کے ساتھ تعلیم حاصل کی۔ وہ جمیکا، نیویارک میں رہتی ہین۔ ان نے کئی سالوں تک ورمونٹ کالج آف فائن آرٹس میں پڑھایا بھی ہے۔ [5] [[زمرہ:ورمونٹ کے ناول نگار]] [[زمرہ:نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار]] [[زمرہ:امریکی خواتین ناول نگار]] [[زمرہ:بقید حیات شخصیات]] [[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]] [[زمرہ:اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات]] [[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی مصنفات]] [[زمرہ:اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار]] [[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار]] [[زمرہ:کوئینز، نیو یارک کی شخصیات]] [[زمرہ:امریکی بچوں کے مصنفین]]

  1. "Newbery Medal Home Page"۔ Association for Library Service to Children۔ 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2011 
  2. "Coretta Scott King Book Awards"۔ American Library Association۔ 2011۔ 06 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2011 
  3. "Press Releases | News & Press Center"۔ Americanlibrariesmagazine.org۔ 19 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014 
  4. Rita Williams-Garcia (2010-03-24)۔ "Rita Williams-Garcia from HarperCollins Publishers"۔ Harpercollins.com۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014 
  5. ^ ا ب "In Focus: Rita Williams-Garcia - Hofstra College of Liberal Arts & Sciences | Hofstra University"۔ Hofstra.edu۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014 
  6. And the Newbery, Caldecott award winners are ..., Ashley Strickland, CNN, January 27, 2014