نیو یارک ٹائمز
امریکی روزنامہ اخبار
نیو یارک ٹائمز (انگریزی: The New York Times) امریکی کثیر الاشاعت روزنامہ اخبار ہے جو 18 ستمبر 1851ء سے نیویارک ٹائمز کمپنی، نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا سے مسلسل شائع کررہی ہے۔[3]
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
مالک | نیو یارک ٹائمز کمپنی |
بانی |
|
ناشر | آرتھر اوشز سلزبرگ جونیئر |
مدیر | ڈین بیکے |
رائے ایڈیٹر | انڈریو روزنتھل |
تصویر مدیر | مائیکل میک نیلی |
آغاز | ستمبر 18، 1851 |
صدر دفتر | نیو یارک ٹائمز بلڈنگ 620 8th ایونیو (مین ہٹن) نیویارک سٹی, نیویارک 10018 |
تعداد اشاعت | |
آئی ایس ایس این | 0362-4331 |
او سی سی ایل نمبر | 1645522 |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نیو یارک ٹائمز Company - نیو یارک ٹائمز Marks Solid Circulation Gains"۔ nytco.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2016
- ↑ Tess Stynes (October 28, 2014)۔ "USA Today Remains Top Newspaper by Circulation"۔ وال اسٹریٹ جرنل۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2016
- ↑ Myer Berger (1951)۔ The Story of The New York Times 1851-1951۔ Simon and Schuster۔ صفحہ: 3–4