نگارخانہ
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مقالات ریتخانہ نگارخانہ برقی ڈاک




اگر آپ یہ اردو الفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو "فونٹ کی تنصیب" سے متعلق مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔



درج ذیل میں "پاک اُردو اِنسٹالر" کی تنصیب کا طریقہ دیا گیا ہے۔ یہ طریقہ کچھ ویب سائٹس پر تجویز کیا جاتا ہے۔ یہ اِنسٹالر پاک اُردو کی سائٹ سے قانونی طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ اس فونٹ کا دوسری سائٹ پر تجویز کرنے کی قانونی حیثیت واضح نہیں۔ اردو وکیپیڈیا قارئین کے اس سافٹ وئر کے استعمال کی ذمہ دار نہیں۔ نیچے دیا گیا طریقہ صرف معلوماتی طور پر دیا گیا ہے۔

*The following is the installation guide for Pak Urdu Installer. The installer will enable you to type in Urdu. It provides other help too regarding learning and typing Urdu correctly, Urdu Keyboard Layout,etc.
Download "Urdu Installer" here
You may just run the EXE file to auto-install the package.








  • گوگل کروم کے سارفین کے لیے:
*After the installation of "Pak Urdu Installer", if you are using Google Chrome, then go to the Chrome Web Store, and Install Tampermonkey below. The need to install Tampermonkey arises because Chrome does not allow external scripts to be added directly.
Install "Tempermonkey" here
You may just add the add-on to your browser.







  • موزیلا فائر فاتس کے سارفین کے لیے:
*And if you are using Mozilla Firefox, then go to the Mozilla Add-Ons, and Install Greasemonkey below. The need to install Greasemonkey also arises because Firefox may not allow the installation of external scripts.
*Install "Greasemonkey" here
You may just add the add-on to your browser.
*Once you are done with the installation of "Tampermonkey" or "Greasemonkey", now you just need to install a Java script of "Urdu Web Font Fixer", to get the standard fonts for better Urdu reading. We recommend updating your browser.
*And Finally Get the "Urdu Web Font Fixer" here
The script would be installed in Tempermonkey, if you were using Chrome and if you were using Firefox, the script would be installed in Greasemonkey.











کلیدی تختہ کا نقشہ ترمیم

Below are the Images of the standard Urdu keyboard layout, both without Shift key and with Shift selection.

 
NLA Urdu keyboard layout (without SHIFT key pressed)
 
NLA Urdu keyboard layout (with SHIFT key pressed)

اخراجہ (ورژن) 1.0 ترمیم

 
کلیدی تختہ کا نقشہ، شفٹ کے بغیر
 
کلیدی تختہ کا نقشہ، شفٹ کے ساتھ

اخراجہ (ورژن) 1.1 ترمیم

درجہ ذیل نقشہ جات میں کلیدیں مختلف رنگوں میں ظاہر کی گئی ہیں۔ ان رنگوں کا یہ مطلب ہے۔

رنگ معنی
  اس کلید سے کوئی حرف نہیں بنتا
  اس کلید سے نقشے میں دیا گیا حرف/علامت بنتی ہے
 
کلیدی تختہ کا نقشہ، شفٹ کے بغیر
 
کلیدی تختہ کا نقشہ، شفٹ کے ساتھ
 
کلیدی تختہ کا نقشہ، داہنے آلٹ (Alt) کے ساتھ

تمام حروف کے ساتھ نقشہ ترمیم

مندرجہ ذیل نقشے میں ادارہ تحقیقات اردو کے کلیدی تختہ پر موجود تمام حروف کو یکجا دکھایا گیا ہے۔ یہ نقشہ پرنٹ کر کے اپنی سہولت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

اس نقشے میں استعمال کیے گئے رنگوں کا یہ مطلب ہے:

رنگ معنی
  انگریزی حرف
  بغیر شفٹ کے بننے والا حرف یا علامت
  شفٹ (Shift) کے ساتھ بننے والا حرف یا علامت
  آلٹ (Alt) کے ساتھ بننے والا حرف یا علامت

مزید ترمیم