GospelOfMessiahJesusChrist
صارف از 8 مئی 2008ء
===== لفظ انجیل، انگریزی لفظ گاسپل کا ترجمہ ہے، جسکا درست مفہوم، خدا سے نکلا ہوا ہے۔ جسطرح یسوع المسیح، کلامء خدا و روحء خدا ہوتے ہوئے، خدا سے نکلا ہے، اسی طرح، انجیل یعنی کلامء خدا، حقیقت میں، خدا کی جانب سے صادر ہے۔
کلامء خدا و روحء خدا کی جانب سے پاک کلام یعنی گاسپل، جسکو لوگ انجیل بھی کہتے، وہ حقیقت میں آسمانی کی بادشاہی کی خوشی کی، خدائی تعلیم ہے۔ شیطان، گناہ و موت کے باعث، ہماری گناہگار انسانیت کے پاس، بری یعنی خراب خبر تھی۔
مگر خدا باپ نے، اپنے پاک کلام یعنی کلامء خدا ( یسوع المسیح ) کو، اس لئے اس دینا میں بھیجا کہ یسوع ناصری، ابلیس کے کاموں یعنی گناہ و موت کو برباد کر کے، شیطان، گناہ و موت پر غالب آتا۔ اس لیے، گاسپل یا انجیل، حقیقی معنوں میں، آسمان کی بادشاہت کی، خدائی خوشخبری ہے۔ =====