Gujjar aurangzeb
سردار اورنگزیب پٹہکہ
سردار اورنگزیب سردار محمداسماعیل کے بیٹے ہیں شرافت کاسرچشمہ سردار صحب جمہوریت پسند اور خوش اخلاق اور صاف گو ہیں
گو کہ انتقامی کاروائیاں کی ہیں لیکن منافقانہ رویئے سے گریزاں ہیں
احمد فراز کا اک شعر ہے
میرااس شہرعداوت سے رشتہ ہے فراز
جہاں لوگ سجدوں میں بهی لوگوں کابراسوچتے ہیں
اپنی زندگی کے پانچ سال امارات میں گزارے محنت مزدوری کے سلسلے میں 2013میں والد کے انتقال کے بعد خیرآباد کہہ آئے تقدیر نے اک دوسری اوڑان بهری اور سعودیہ میں منتقل ہوئے اللہ تعالی نے حج وعمرہ کی سعادت نصیب کی نجی شعبہ کے کام میں اٹهارہ سالوں میں اک سال مکہ مکرمہ میں بڑی زحمت اور تکلیف اٹهائی جہاں مزدورں سے تیرہ گهنٹے سیفٹی میں کام لیا جاتا ہے پورے سعودیہ میں کفالہ نظام ہے لیکن جوظلم موسستہ فاروق بیداللہ میں ہے کہیں نہیں جہاں سادہ لوح انسانوں کو دونوں هاتهوں سے لوٹاجاتاہے اور ذہنی جسمانی اذیت دی جاتی ہے آپ نے علم بغاوت بلند کیا اور ریاض کی جانب ہجرت کرگئےموسسئہ نے اپناقانونی چارہ پورا کرتے ہوئے هروب دیا تاہم مضمون ابهی ادهورہ ہے