Gulamqadir Mangiani baloch
حب بلوچستان ایک صنعتی شہر ہے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کا تحصیل بھی ہے اور صنعتی شہر ہے حب چوکی کا اصل نام ناکھئی تھا آبادی بڑھنے سے ایک چوکی کائم ہوا حب ندی قریب ہونے کی وجہ سے اس وقت صرف چوکی کا نام حب چوکی رکھا گیا 80کی دہائی میں فیکٹریاں اور صنعتوں کے آنے سے حب چوکی شہر مشہور ہوا چوکی کو ختم کر کے پولیس تھانہ قائم کیا اس طرح ناکھئی کا نام حب چوکی سے صرف حب رہ گیا آزادی سے پہلے قدیم لوگوں میں منگیانی ۔گجر ۔موٹک۔شیخ۔آباد تھے بعد میں قدیم لوگوں میں بزنجو ۔رونجہ۔موندہ۔دودا۔جاموٹ۔رند۔رئیس کلمتی ۔ساسولی۔مری۔سرمستانی۔مکرانی۔کوبلوچ۔کولواہی۔گدور۔واہورہ۔جوگی۔شامل ہیں قدیم آبادیوں میں منگیانی گوٹھ گجر گوٹھ لوپ گندھار رئیس گوٹھ محمود شیخ گوٹھ اسحاق گجر گوٹھ بھوانی شاملِ ہیں بڑے صنعتوں میں اٹک سیمنٹ DGسمنٹ گلدھاری حبکو بوسیکار گیٹرون شاملِ ہیں
مشہور جگہوں میں حب ندی حب ڈیم سونری ساکران بریدہ لالازار دارو نہر گندبو شاملِ ہیں
کالنگ کوڈ 0985=0202
ملکی کوڈ 0092+
پوسٹل کوڈ 90250
موسم 33c
ہوا جنوب مغرب 24KM/H,سپیڈ نارمل