صارف:Haiderbutt06/ریتخانہ
یہ صفحہ Haiderbutt06 کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشق صفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔ دیگر تختہ ہائے مشق: عمومی تختہ مشق | سانچے کا تختہ مشق | اسکرپٹ کا تختہ مشق |
{{Infobox Settlement |name = قلعہ احمد آباد |settlement_type = |official_name = احمد آباد |other_name = "" قلعہ سوبھا سنگھ "" |native_name = قلعہ
|image_skyline = https://www.facebook.com/photo.php?fbid=249343151807483&set=a.249343148474150.59802.249340285141103&type=1
"'قلعہ سوبھا سنگھ"' (نیا نام: ا"احمدآباد") پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک قصبے کا نام ہے۔ قصبہ کے عوام کے پر زوراسرار پر اٹھارہ مارچ انیس سو ننانوے (18th March 1999 ) کو اسکا نام احمد آباد رکھ دیا گیا۔ یکم جولائی انیس سو اکیانوے ( July, 1991)
سے قبل یہ قصبہ سیالکوٹ کی ضلع انتظامیہ کے تحت تھا اور ضلع سیالکوٹ کا حصہ تھا لیکن یکم جولائی انیس سو اکیانوے ( July, 1991) کے بعد یہ نارووال کا حصہ بنا دیا گیا اور اسی تاریخ کو نارووال کو ضلع کی حثیت دے دی گئی۔اب یہ ضلع نارووال کا حصہ ہے اور 32 ° 13'60شمال 74 ° 46'0مشرق میں واقع ہے اور دو سو چالیس 240 میٹر، سات سو ستاسی (787 فٹ) کی بلندی ہے.