حسن الرحمٰن تقوی بن مہر عبدالرحمٰن(13 مارچ، 1993)بمطابق( 19رمضان، 1413) ملتان کے رہائشی طالب علم ہے۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

ملتان کے جنوب غرب میں واقع ایک علاقہ مظفرآباد کے محلہ حاجی بلاک میں (13 مارچ، 1993)بمطابق( 19رمضان، 1413) کو بوقت پیدا ہوئے۔