صارف:Hindustanilanguage/آزمائشی اعزازات

آزمائشی اعزازات برائے سرگرم صارفین

ترمیم

اعزاز برائے عالی ظرفی

ترمیم
  اردو ویکیپیڈیا کو ہمہ جہت، ہمہ پہلواور ہمہ قومی دائرۃ المعارف بنانے کے لیے ان تھک کوششوں کے اعتراف کے لیے!!
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے نووارد امید افزا مدیر (ایڈیٹر)

ترمیم
  جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر 30 ستمبر 2015 تعاون کر رہے ہیں، وہ یقینًا داد تحسین کا مستحق ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے سائنسی موضوعات

ترمیم
  جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام یافتگان، سائنسدانوں اور سائنسی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے جدید سائنسی موضوعات

ترمیم
  جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر فلکیات اور سائنسی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10, 8 جنوری 2016 (م ع و)

قومی ترانوں پر مضامین لکھنے کے لیے خصوصی اعزاز

ترمیم
  جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر قومی ترانوں پر مضامین لکھ کر آ تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور قابل تقلید بھی ہے ۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39, 30 مئی 2016 (م ع و)
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 21 مئی 2016 (م ع و)

اعزاز برائے املا اور اندروانی روابط

ترمیم
  جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر املا اور اندروانی روابط پر تعاون کر رہی ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتی رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 13 جنوری 2016 (م ع و)