کے ٹی این نیوز چینل پر ویکی پیڈیا کا ٹاک شو پروگرام ترمیم

کے ٹی این نیوز چینل پر ویکی پیڈیا کا ٹاک شو پروگرام اس اعتبار سے منفرد تھا کہ پاکستان میں پہلی بار ویکیپیڈیا کے لیے کسی نیوز چینل پر 20 منٹ کا ٹاک شو ہوا۔

سوالات:

1) ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ویکیپیڈیا کو کس طرح استعمال کیا جائے
2) سندھ سے متعلق ویکیپیڈیا مواد
3) سندھی شخصیات پر اردو ویکیپیڈیا پر مواد وغیرہ
4) ویکیپیڈیا کی تعلیمی میدان میں اہمیت
5) پروگرام کے توسط سے نوجوانوں کو ویکیپیڈیا کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی دعوت دینا۔