سندھی ویکیپیڈیا
سندھی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکپیڈیا کا سندھی نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ2006ء کو ہوا۔ اس وقت سندھی ویکیپیڈیا میں 3000 سى زائد مضامین موجود ہیں۔ اور سندھی ویکی پیڈیا بلحاظ تعداد مضامین 179 ویں درجہ پر ہے۔
![]() | |
سائٹ کی قسم | جالبین دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | سندھی |
صدر دفتر | میامی |
مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
ویب سائٹ | sd.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
تاریخترميم
ارتقاترميم
2006 سے 2008 تکترميم
2009 سے 2011 تکترميم
2012 سے 2013 تکترميم
2014 اور 2015 میںترميم
2016 اور 2018 میںترميم
سندھی ویکیپیڈیا نے 2015 سے بہت اچھی خاصی بہتری حاصل کی ہے۔ 2017 میں تازہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور سندھ ثقافت، ٹوئرزم ائنڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ کے سہکار سے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سندھی ویکیپیڈیا آگاہی ورکشاپ منعقد کیا گیا، جو ممتاز مرزا آڈیٹوریم، کراچی میں مئی 24، 2014 کو منعقد ہوا، جس میں اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ عقیل عباس جعفری مہمانّ خصوصی جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے چیئرمین اور سندھی ادیب ڈاکٹر کمال جامڑو اعزازی مہمان خصوصی تھے، [1] اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان اور بالخصوص سندھی عوام میں ویکیپیڈیا اور سندھی ویکیپیڈیا کے آگاہی (اویئرنیس) پیدا کی جائے، اس ورکشاپ میں پاکستان کی دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا مثال اردو ویکیپیڈیا، پنجابی ویکیپیڈیا، پشتو ویکیپیڈیا، کشمیری ویکیپیڈیا اور ان زبانوں میں وکشنری کا تعارف بھی پیش کیا گیا، اس ورکشاپ کے آرگنائیزر سندھی ویکیپیڈیا کے سابقہ منتظم جوگی اسد راجپر، اردو ویکیپیڈیا کے منتظم محمد عارف سومرو، سندھی ویکیپیڈیا پہ سب سے زیادہ شراکتیں کرنے والے مھتاب احمد سولنگی اور معروف سندھی ڈراما نویس اور سندھی ویکیپیڈئن پروفیسر عزیز کنگرانی تھے۔ اس ورکشاپ کے آرگنائیزر جوگی اسد نے ورکشاپ میں شرکت کرنے والوں کو ویکی پیڈیا پر اپنی شراکتیں کرنے کے لیے ہمت افزائی کے گئی اور ویکیپیڈیا پر کیسے کام کیا جائے کا طریقہ کار بتایا گیا۔[2][3][4]
سنگ میلترميم
حوالہ جاتترميم
بیرونی روابطترميم
- (سندھی میں) سندھی ویکیپیڈیا
- (سندھی میں) سندھی ویکیپیڈیا نسخہ محمول
- ویکیپیڈیا زیرو