خوش امدید!

ترمیم

اپ موجھے برقی پیغام (یانی e-mail) بھیج سکتے ھین، یا پھر انگرےزی وکیپیڈیا کا میرا صفھا(http://en.wikipedia.org/wiki/User:IFaqeer) دیکھیے

کچھ میرے بارے

ترمیم

آپ میرا بلاگ http://iFaqeer.blogspot.com پے پڑھ سکتے ھین۔ اردو سے منسلک موعاملات پے http://urdu-ke-naam.blogspot.com پے بھی لکھتا ھون۔

کچھ اردو۔۔۔

ترمیم

مینے زندگی بھر اردو بولی ہے، اور حد تو یہ ہے کہ تقریریں بھی کی ہین۔ مگر باکاےٌدا تور پے کھی لیکھنا پرھنا نہین سکھا۔

میرے کمپیوٹر پے مختلف رسمالخت ایسے لگتے ہین:

فائل:FontSamples.jpg