اقبال اعظیم چودھری 

میاں معمد اقبال ادبی نام اقبال اعظیم چودھری ایک اعظم شاعر، ادیب اور قلمقار مانے جاتے ہیں۔ آپ کی پیدائش پہلناڑ وانگت کنگن کشمیر میں اپریل ۱۹۴۰ ایسوی میں ہوی۔ آپ کے والد میاں معمد اکبر بجران بکروال قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔اقبال اعظیم چودھری گوجری، پنجابی اور اردو زنانوں کے مشہور شعرا میں ایک ہیں۔ اقبال اعظیم چودھری کی بنیادی تعلیم گورنمٹ مڑل موبائیل سکول لمیڑی نوشہرا میں ہوئی جس کے بعد آپ نے گورنمٹ ہائی سکول کنگن میں داخلہ لیا