پورا نام محمد افتخار علی رضوی والد کا نام حاجی محمد گلزار احمد، محمد افتخار علی رضوی 22 جنوری 1988 ء کو پنجاب کے شہر ضلع اوکاڑہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم بستی مہر دین اوکاڑہ کےسکول ذکی پبلک مڈل اسکول اور گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکول نیو کیمپس اوکاڑہ سے حاصل کی۔ آپ کا تعلق موجوہ سیاسی پارٹی تحریک لبیک پاکستان سے ہے۔