Imran ul Haq Chauhan / عمران الحق چوہان

سفر نامہ نگار، مترجم ، شاعر، قانون دان اور استاد۔

تاریخِ پیدائش 24 فروری 1964۔ رہائش چنیوٹ،

فہرست کتب: تراجم: گہر ہونے تک (سوانح عمری میلکم ایکس)، اساس (ایلکس ہیلی کا ناول Roots)، جنگل (اپٹن سنکئیر کا ناول The Jungle), کشتِ ستم (جان سٹائن بیک کا ناول The Grapes of Wrath) ، مشتِ خاک (فرینک میک کورٹ کی سوانح Angela's Ashes) ، استعمار سے ذہنی آزادی, (Decolonising the Mind)مصنف: نگوگی وا تھیانگو۔

سفرنامے: بستی بستی پربت پربت، ہنزہ کے رات دن، راستوں کے آخر پر۔