Ji-Muhammadi جاوید اقبال محمدی قرآنی عربی پہ جدید ترین تحقیقات کی روشنی میں "ڈائریکٹ اردو الفاظ سے عربی الفاظ بناکر عربی سیکھانے کے اک منفرد انداز پہ کام جاری ہے۔

انشاء اللہ اس کی تکمیل کے بعد قرآنی عربی کو صرف اردو الفاظ ہی کی مدد سے سیکھنا ممکن ہو سکے گا۔