Jamalbot
وکیپیڈیا پیج اور تاریخ کی کتاب اسرار نامہ جوکہ حال ہی میں شایع ہوئی ہے جن کے مطابق بلوچ قبائل کی فہرست میں بلوچ قبیلہ باجوئی کو بجوئی لکھا گیا ہے جبکہ غلط تلفظ ہے قبیلے کا درست نام باجوئی ہےاور زھری قبیلے میں شمار کیا گیا ہے یہ بلکل غلط اور حقائق کے منافی ہے بلکہ درست یہ ہیکہ باجوئی رند قبیلے سے ہے اس رند قبیلےکے جو افراد کرتہ بولان میں سکونت پذیر ہیں وہ بنگلانی رند قبیلہ کہلاتا ہے اور وہ کچک یا کشک یا کژک رند قبیلے کے افراد جو کہ مندرجہ ذیل مقامات پر سکونت رکھتے ہیں باجوئی رند بلوچ کہلواتے ہیں :بلوچستان: باغبانہ، خضدار شہر ، مھمتاوا ، سوراب، توتک، فیروز آباد، گاج کولاچی، دودھو گورکھ، وڈھ، کرخ، پیر ابراہیم، مولہ، زھری ، آڑچنو، اوتھل، وندر ، حب چوکی بلوچستان اور سندھ: کراچی نواب شاہ، بدین، حیدر آباد، مورو، دادو، میھڑ، نصیر آباد، گیریلو، باڈھ، ڈوکری، لاڑکانہ، ماہوٹا، نئوں دیرو، مدیجی، رتو دیرو، قمبر، شہزاد کوٹ سکونت پزیر ہیں۔ اس قبیلےکے افراد کو ریونیو ریکارڈ، سرکاری ڈسٹرکٹ گزیٹیئر میں باجوئی رند بلوچ کے نام سے درج کیا گیا ہے۔( باجوئی رند بلوچ)
علیحان باجوئی رند