آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صارف ایک
کشمیری ویکیپیڈین
ہے

محمد جنید حفیظ کھوسہ (Muhammad Junaid Hafeez Khosa) مسلمان پاکستانی ہے جو انگریزی، اردو اور سرائیکی . زبان بول سکتا ہے۔ ہمیشہ کچھ اچھا کرنے کے شوق نے اسے بچپن سے ہی مختلف اخبار اور کتب پڑھنے اور رسائل میں حصہ لینے کی عادت ڈالی۔ جنید کمپیوٹر اور موبائل کے استعمال کے متعلق کافی واقفیت رکھتا ہے اور موبائل و کمپیوٹر کے شارٹ کورس کر کے سند حاصل کر چکا ہے۔ وہ Scleroderma کی بیماری میں مبتلا ہے جس سے اپنے مقاصد پورے کرنے میں کافی مشکل پیش آتی ہے مگر وہ اس بیماری کے خلاف لڑ رہا ہے اور کامیابی کی امید رکھتا ہے۔

جنید حفیظ کا ای میل پتہ :

junaidhafeezkhosa@gmail.com