صارف:KAJ2000/تختہ مشق
KAJ2000/تختہ مشق | |
---|---|
بسلسلہ شہریت (ترمیم) بل کے خلاف مظاہرے | |
تاریخ | 19فروری 2020 سے جاری (4 سال، 287 دن) |
مقام | |
طریقہ کار | احتجاج، دھرنا، احتجاجی مارچ، سول نافرمانی، فن (Graffiti)، شاعری |
صورتحال | جاری |
اسلم چوک مدھوبنی احتجاج شہریت (ترمیم)ایکٹ کے خلاف مظاہروں کی ایک کڑی ہے۔ یہ احتجاج بہار کے شہر مدھوبنی میں واقع اسلم چوک، نذرا، رانی پور میں 19 فروری 2020 سے جاری ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انظار الحق قمری۔ "مدھوبنی کی عوام نے CAA & NRC کے خلاف بینی پٹی انومنڈل کے سامنے ایک یادگار احتجاجی مظاہرہ کیا"۔ Hindustan Urdu Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2020