MD Sajid Husain
صارف از 30 اپریل 2018ء
نام ۔ محمد ساجد حسین ابن شمیم الدین ابن عبدالوہاب صاحب مرحوم ۔
مکمل پتا ۔ مقام . پورینی ۔ وایا. سمری بختیار پور ۔ پوسٹ. گھوڑدوڑ۔ ضلع. سہرسہ۔ بہار ۔﴿ الہند﴾ تاریخ پیدائش ۔ ۱۰/۱۲/۱۹۹۴ تعلیم۔ فاضل دارالعلوم وبند سن فراغت۔ ۱۴۳۹ھ بمطابق ۲۰۱۸
مختصرتعارف ۔ میری جائے پیدائش صوبۂ بہار کے ضلع سہرسہ کے ایک بڑے ہی دلچسپ اور سرسبزوشاداب علاقہ سمری بختیار سے متصل تقریباً ایک کلو میٹر دور پر واقع پورینی نامی گاؤں ہے جو اپنے اندرونی جاذبیت اور ظاہری خوشنمائی سے جانا جاتا ہے ہر چہار جانب درختوں اور کھیتوں کھلیانوں سے پرُ یہ گاؤں تعلیمی مراکز میں بھی اپنی مثال آپ ہے ۔ یہاں ہندو مسلم ساتھ ساتھ رہتے ہیں اور بڑے ہی میل محبت سے ایک دوسرے ملتے جلتے ہیں ۔