اسلام علیکم کیا ہی اچھا ہو کہ آگر آپ اس انگریزی مضموں کا اردو میں ترجمہ کر دیں ـ 00:32, 22 اکتوبر 2006 (UTC)خاورkhawar

  • خاور صاحب ، ترجمہ کے انتظار میں اس مضمون کو رکھنے کی کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔ میرے خیال میں تو اسے حذف کردیا جانا چاہیۓ۔ افراز