Mianhammad59
صارف از 17 جولائی 2009ء
السّلام علیکم میرا نام حماد اسلم ہے اور میں وکیپیڈیا کو دو سال سے استعمال کر رہا ہوں. میں وکیپیڈیا میں اکثر و بیشتر ترمیم کرتا رہتا ہوں. میں پاکستان کا شہری ہوں اور اردو میری پہلی زبان ہے. اردو کے علاوہ می فرانسیسی ، انگریزی اور پنجابی بھی بول سکتا ہوں. میں آپ کی آرا کا منتظر رہوں گا. اس صفحے کے علاوہ آپ مجھے سے رابطہ کرنے کے لیے نیچے دے گئی لینکس (links) بھی استعمال کر سکتے ہیں. آپ مجھ سے رابطہ کرنے کے لیے مجھے ای میل بھی کر سکتے ہیں.
[میرا انگریزی وکیپیڈیا کا صفحہ |http://en.wikipedia.org/wiki/User:Mianhammad59]