یہ صارف احمدی ہے۔

میں احمدی مسلمان ہوں۔ میں کمپیوٹر کی فیلڈ سے متعلق ہوں اور تبلیغ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا شوق رکھتا ہوں۔

  • میں کچھ عرصہ سے مندرجہ ذیل تبلیغی ویب سائیٹس چلا رہا ہوں۔

ahmadimuslim.de اس ویب سائیٹ میں کئی ذیلی ویب سائیٹس بھی ہیں جو میں نے خود ہی بنائی ہیں اور خود ہی ان کو چلاتا ہوں۔

  • حوالہ جات اعتراضات کے جواب اور کتب کے لیے

h.ahmadimuslim.de

  • قرآن کریم بمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمۃ اللہ علیہ کے اردو ترجمہ کے ساتھ تلاش کے قابل

q.ahmadimuslim.de وغیرھم ۔ ( مزید لنک بعد میں شامل کر دوں گا ۔ انشاء اللہ )

ان ویب سائیٹس میں پایا جانے والا ننانے فیصد مواد اردو ذبان میں ہی ہے اور میں اردو زبان کی ترویج کا بھی حامی ہوں۔