مرنے کے بعد انسان کی آخری رسومات اداکرنے کے اسلامی تصور کا نام جنازہ ہے، جس میں میت کا غسل، تکفین، دعاء اور تدفین شامل ہیں۔ پیغمبرِ اسلام ﷺ نے مسلمان کے حقوق میں سے اس کے جنازے میں شرکت کو بھی شامل فرمایا۔

نماز جنازہ

ترمیم

نمازجنازہ کا طریقہ یہ ہے کہ امام میت کے سینے کے بالمقابل کھڑا ہوتا ہے، اور مقتدی امام کے پیچھے صف بنالیتے ہیں اور اللہ کی عبادت کے طور پر نماز جنازہ کے فریضہ کی ادائیگی کی نیت کرتے ہیں۔ تکبیر تحریمہ سے نماز جنازہ کی ابتداء کرکے، پہلی تکبیر کے بعد ثنا ، دوسری کے بعد درود شریف ، تیسری کے بعد میت اور مسلمانوں کے لئے دعا پڑھی جاتی ہے اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں[1]۔

تدفین

ترمیم

دہشت گرد کی نماز جنازہ

ترمیم
  1. ابن ابي شيبة، مصنف، 3: 295