السلام و علیکم! مجھے علم کا بہت شوق ہے۔ میں پہلے خوب مطالعہ کرتا ہوں ۔ بعد میں یہاں مختلف مضامین کے انگریزی آرٹیکلز سے آسان اُردو میں ترجمہ کرتا ہوں، اور پیچیدہ عنوان کو آسان کرکے لکھتا ہوں۔ شکریہ!