کیڈٹ کالج جعفرآباد کیڈٹ کالج جعفرآباد ضلع جعفرآباد میں حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام قائم کیا گیا کالج ہے ۔ یہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تین سو انیس کلومیٹر شمال مشرق میں صوبہ سندھ کی سرحد پہ واقع ہے۔