محمد ابوبکر ایک شاعر اور ناول نگار ہیں -یکم جنوری 2000 کو فیصل آباد کے نواحی گاؤں 223 گ ب بھوجیاں میں پیدا ہوئے اور پرائمری تعلیم وہی سے حاصل کی - ڈرائنگ اور کوئز مقابلوں میں کئی بار پہلی پوزیشن حاصل کی -اگست 2010 میں لیہ کے شہر چوک اعظم کے نواحی قصبے اڈا رفیق آباد میں منتقل ہوئے -اور اِسی نسبت سے رفیق آبادی کے نام سے مشہور ہیں-2013 میں مڈل اسکول رفیق آباد سے مڈل کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی-2015 میں نورالسلام ہائی سکول سے میٹرک میں دوسری پوزیشن لی- 2017 میں ڈگری کالج چوک اعظم سے ایف ایس سی پاس کی اور اب 2020 میں جی سی لیہ کیمپس سے بی ایس کیمسٹری کر رہے ہیں - کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں- کتابیں ّْْْٗ(1'ناول : ضدی مسافر" مشن امریکا پر قبضہ") (2'شاعری: سخنِ اقبالیت) (3'افسانے: جنگِ عشق) (4'ریسرچ بک: تعارفِ پاکستان) (5' غزل:اقراء میرے الفاظ کی ابتدا) (6' شاعری:چراغِ سحر) (7'ڈراما :انڈر کوؤر جاسوس) اور بھی کئی کتابیں لکھی ہیں جو ابھی پبلش ہونے والی ہیں

حوالہ جات [1]

[2]

[3] [4] [5]

(مراجع)

  1. https://daleel.pk/2018/09/30/85908
  2. https://www.meraqissa.com/book/1549
  3. https://www.meraqissa.com/book/1551
  4. https://www.meraqissa.com/book/1552
  5. https://www.parestan.com/product/%D8%B3%D8%AE%D9%86%D9%90-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AA-sukhan-e-iqbaliyt/?v=d71bdd22c8bb