السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ بعد از سلام، میرا اصل نام "عمر زیب" ہے اور میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ کا رہنے والا ہوں۔ میں ایک مصنف ہوں اور میری زیادہ تر تصانیف اسلامی ہوتی ہیں۔ اسلامی تعلیمات کو پھیلانا میں ایک اعلیٰ کام سمجھتا ہوں۔