میرا نام محمد حسین سنپال ہے میں خانیوال سے تعلق رکھتا ھوں فرانسیسی ادب میرا دل پسند ہے اور سرائیکی زبان مجھے بولنے سننے میں اچھی لگتی ہیں اور سرائیکی شاعری سے مجھے عشقِ ہے میرا پسندیدہ مشغلہ ادب مسلمانوں کی تاریخ آرٹ شائری پر لکھنا میرا شوق ہے