نعیم شوکت چشتی نصیروی تاریخ پیداٸش 6 جولاٸی 1990 جاٸے پیداٸش موضع بھوٸی گاڑ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک

آپ صوفیانہ خیالات کے حامل ہیں اور مشاٸخِ گولڑہ شریف سے بے حد عقیدت اور محبت رکھتے ہیں آپ نے 2007 میں پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانیؓ کے دست پر سلسلہ عالیہ چشتیہ و قادریہ میں بیعت کی 2015 میں آپ پیر سید نظام الدین جامی گیلانی صاحب کی طرف انجمن مہریہ نصیریہ تحصیل حسن ابدال کے صدر منتخب کیٸے گٸ اور 2019 میں کو پیر صاحب آف گولڑہ شریف کی طرف سے انجمن مہریہ نصیریہ ضلع اٹک کا ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے