Nasir zamal00
صارف از 26 مارچ 2024ء
عزیر شائق
پیدائش۔ 14 اگست 2002
کوٹ مٹھن ، ڈسٹرکٹ راجنپور پاکستان
پیشہ۔ شاعر ، نقاد، ادیب ،فلسفہ دان ، انقلاب پسند
قومیت۔ سرائیکی
مادر علمی۔ طارق شہید گورنمنٹ کالج (2016 تا 2022) اعلیٰ ثانوی تعلیم کے مراحل جاری ہیں
اصناف۔ نظم ، غزل
موضوع۔ انقلاب ، رومانیت ،جدت، انسانی ہمدردی ، مزہبی اختلافات
جنوبی پنجاب ضلع راجنپور سے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر جنہوں نے بہت ہی کم عرصہ میں اپنا نام بنایا ۔۔۔
اِن کے پسندیدہ شعراء میں ناصر قاضی سب سے پہلے نمبر پہ آتے ہیں اور غالب و میر ، جون و احمد فراز ، فیض احمد فیض شامل ہیں
یہ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جو نہایت پسماندہ ہے ، جس کی وجہ سے یہ لوگوں میں انقلاب لانا چاہتے ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے مسائل و حل اپنی شاعری کے حوالے سے منظرِ عام پر لانا چاہتے ہیں