صارف:Obaid Raza/Email-notice
السلام علیکم، عبید بھائی یہ صفحہ میرے خیال میں مٹا دینا چاہئے جماعت احمدیہ۔ اس پر کوئی نئی معلومات نہیں۔ البتہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جا بجا گالیاں دی گئی ہیں اور لچر زبان استعمال ہوئی ہے۔ چونکہ اس صفحہ کا کوئی اضافی فائدہ نہیں بلکہ تمام معلومات صفحہ احمدیہ پر آ چکی ہیں اس لئے درخواست ہے کہ اس صفحہ کو مٹا دیں۔ والسلام Dawoodmajoka (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:44, 10 اپریل 2016 (م ع و)
السلام علیکم
آپ کے بوٹ نے عبید اللہ علیم کو بھارتی شعراء میں شامل کر دیا ہے۔ جبکہ وہ پاکستانی تھے!Dawoodmajoka (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:57, 17 مارچ 2016 (م ع و)
محترمی آپ نے صفحہ احمدیہ کو بند کر دیا ہے۔ میں اس صفحہ پر ابھی کافی کام کرنا چاہتا تھا۔
اس میں عقائد کا جو حصہ ہے وہ کئی لحاظ سے غیر مناسب ہے۔ اول اس میں شیعہ اور سنی عقائد پر بحث کی گئی ہے۔ جبکہ صفحہ احمدیہ کے متعلق ہے۔ مثلا مہدی کے عنوان کے تحت یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ احمدیہ عقیدہ غلط ہے اور اس کے دلائل دیے گئے ہیں جبکہ احمدیہ عقیدہ پر محظ یہ لکھا گیا ہے کہ ان کے نذدیک مسیح اور مہدی دونوں ایک ہی وجود ہے۔
میرے خیال میں یہ نامناسب طریق ہے۔ یہ مذہبی بحث کا فورم تو نہیں۔ دائرہ معارف ہے۔ یہاں احمدیہ تصور اور اس کے متعلق ایک آدھ دلیل ہونی چاہئے۔ اور یہ ذکر بھی کہ سنی اور شیعہ مسلک کیا ہے۔ سنی یا شیعہ عقیدہ کے دلائل ان کے صفحہ پر ہونے چاہئیں نہ کہ احمدیہ کے تحت۔
اسی طرح بہت سء باتیں غیر سنجیدہ ہیں مثلا امام مہدی کا نظریہ اسلام کی دستاویزات میں رچا بسا ہے اور اس شخصیت کے انتظار میں مسلمان آس لگائے بیٹھے رہتے ہیں۔ یا اہل سنت کے علماء امام مہدی کے بارے میں احادیث کے بیان سے نہیں تھکتے۔ وغیرہ۔
مختصر یہ کہ کافی کام ہونے والا ہے۔ اگر آپ مجھے اجازت دیں تو آئندہ دنوں میں کام کر لوں پھر بند کر دیں اور میری ترامیم کو بھی تنقیدی نظر سے پرکھ لیں۔
شکریہ۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:13, 4 جنوری 2016 (م ع و)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترم آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیجیے سفیان فلاحی 9720000350