بالاکوٹ ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کا مرکزی قصبہ ہے جو کہ صوبہ سرحد میں واقع ہے۔