Pr Ali Sabeel Ysn
صارف از 11 اگست 2020ء
تصوف کیا ہے؟ چونکہ جو شخص استدلال سے علم و قلم کو اٹھاتا ہے اس پہ واجب ہے کہ ہر سوال کا مکمل جواب فراہم کرئے چونکہ کچھ علمائے دین اور اہل علم کی باتیں پڑھنے کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں کہ تصوف علمِ باطن کا نام ہے جو حضور اقدس ؐ کے حالاتِ حال کے مطابق اور اس علمِ پاک کا تاویل جاننے کے بعد اس پہ عمل پیرا ہونے کا نام تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو تصوف کا قائل ہے جس کے دل فقط علم سے محبت ہے۔ خدا تک جانے کے ہزاروں راستے ہے جن میں سے صوفیاءکرام کا راستہ محبت ہے۔ مشہور صوفیاء اکرام مولانا رومی رح شمس تبریز رح منصور حلاج رح بابا فرید رح بابا بلھے شاہ رح