راؤ راجپوت۔۔۔۔۔۔۔راؤ ہندی زبان کا لفظ ہے۔ہریانہ کے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں۔راؤ کے معنی سردار۔شہزادہ۔اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار اور چوہان بلخصوص پاکستان میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت رانگھڑی زبان بولتے ہيں اور یہ انڈیا میں زیادہ تر ہریانہ اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوے ہیں زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی پڑھے لکھے ہوتے ہیں