دیوان سید حیدر علی بخاری (دیوان قوی ساءیں) آپ اوچشریف کے مشہور خاندان سادات بخاری سے تعلق رکھتے ہیں۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے وابستگی کی وجہ سے آپ کا خاندان دیوان سید بخاری کے لقب سے مشہور ہے