Rana Sajid Akbar
حوالہ : رانا ساجد ایاز. سیا لکوٹی
پروفائیل۔ بائیوگرافی:
اصلی نام: رانا ساجد اکبر
تخلص: ایاز
پیدائش:
مارچ 1980ء گاؤں کوٹ جنڈو راجپوتاں،تحصیل ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ۔15
ریلٹیوز :
رانا ایازاکبر، رانا کیف اکبر، اُم وردہ
ابتدائی تعلیم :
نرسری تا پرائمری، گورنمنٹ مسجد مکتب سکول ، گاؤں کوٹ جنڈو۔ پرائمری تامیٹرک، گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول ڈسکہ، بعدازمیٹرک یونان کا سفراوریونان کے شہرایتھنزمیں 10 سال گزارے، یونان میں ورثہ، کلچر، ثقافت، پرتعلیم حاصل کی اور یونانی ڈپلومے حآصل کیے ۔ پھرپاکستان واپسی۔
مشغلے:
سیاسی، سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ۔شاعری کرنا، افسانے لکھنا ، میرا محبوب مشغلہ ہے، اُردواور پنجابی زبان میں شاعری کی ہے
کتابیں:
میری 3 کتابیں شائع ہو چکی ہیں ، جن کے نام یہ ہیں:- بستی کا چاند، ٹٹیاں سدراں اور کیف نگر کی یادیں
زیر طبع کتابیں:
میری2 کتابیں عنقریب شائع ہورہی ہیں، جن کے نام : الوداع محبت۔ باغی اور اندھا قانون شامل ہیں۔