سلیم اصغر خان گورمانی

ترمیم
 
سلیم اصغر خان گورمانی 2014 میں

سلیم اصغر خان گورمانی ایک معزز شخصیت ہیں. آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں پیدا ہوئے تھے. آپ کے گاؤں کا نام کوٹ سلطان بکھری احمد خان ہے. آپکا یہ خوبصورت گاؤں دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے. آپ 01/08/1994 میں پیدا ہوے.

ترمیم

آپ کی فیس بک پروفائل لنک https://www.facebook.com/profile.php?id=100005267116125

خاندان                

ترمیم

آپ کی قبیلے کا نام گورمانی ہے. آپ کا تعلق علاقے کے ببہترین قبیلے سے ہے. آپ کے والد کا نام غلام اصغر گورمانی ہے اور وہ سرکاری ملازم ہیں اور محکمہ ایجوکیشن سے وبستہ ہیں. اور آپ کے دادا کا نام  حاجی محمد خان ہے. اور آپ پانچ بھائی ھیں ۔ اور آپ کی چار بہنیں ہیں. اور آپکی  والدہ کے خاندان کا تعلق بھی گورمانی قبیلہ سے ہے اور وہ تونسہ موڑ ضلع مظفرگڑھ سے ہیں.

مزہبی تعلیم                  

ترمیم

سلیم اصغر خان گورمانی نے مزہبی تعلیم اپنے ضلع لیہ کے سب سے بڑے اسلامی تعلیمی ادارہ جامعہ رحمہ تعلیم القرآن سے حاصل کی ہے . اور اسی جامعہ سے آپنے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی. اور دیں اسلام کے بنیادی مسائل کی تعلیم حاصل کی. کیونکہ یہ جامعہ آپ کے گھر کے ساتھ ہے اسلئے آپ ابھی تک اس کے ساتھ منسلک رہتے ہیں.

ابتدائی تعلیم                

ترمیم

سلیم اصغر خان گورمانی نے ابتدائی تعلیم کوٹسلطان میں حاصل کی. آپ نے مڈل کا امتحان ایک پرائیویٹ ادارے شاہین آئڈیل پبلک سکول سے پاس کیا. پھر آپ میٹرک کا امتحان غزالی سائنس آکیڈمی سے 63% سے پاس کیا.

اعلیٰ تعلیم                      

ترمیم

میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد 2010 میں آپ نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں الیکٹرک انجینئرنگ کے لیے داخلہ لےلیا . لیکن کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے آپ اس ڈگری کو مکمل نہیں کر پائے. اور 2012 کے آخر میں یہ ڈگری آپ نے مکمل طور پر چھوڑ دی. اور 2013 میں آپنے وکیشنل ٹریننگ کونسل میں الیکٹریکل کا کورس کیا. اور 2017 میں آپ نے انٹرمیڈیٹ کے پہلے سال کا امتحان پاس کیا. اور 2018 میں آپنے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سال کا امتحان ڈیرہ غازی خان بورڈ سے پاس کیا. اس کے بعد آپ نے بی ایس اردو (BS Urdu) کرنے کے لیے جی سی یونیورسٹی لاہور (GCU Lahore) میں داخلہ لیا.

کام سے وبستگی            

ترمیم

آپ تقریباً الیکٹرک کے شعبہ سے منسلک رہے ہیں. آپ نے سب سے پہلے 2014 میں اورینٹ الکٹرونکس کمپنی (Orient Electronic Company) میں ایک سال لاہور میں کام کیا. پھر آپ نے اورینٹ کمپنی کو چھوڑ کر اے ایچ وائی پلاسٹک انڈسٹری (AHY Plastic Industry) میں ایک سال  کام کیا ۔ اس کے بعد آپ نے لودھراں آپ نے کے ایس بی پمپ کمپنی   (KSB Pump Compny) میں کام کیا اور صاف پانی کے پلانٹ انسٹال کیے

پھر آپ جی سی یونیورسٹی لاہور (GCU Lahore) کو چھوڑ کر آپ 2019 کو بحریہ ٹاون کراچی بیلڈنگ اور سٹرکچر کے کام میں الیکٹرکل سپروائزر کے طور پر کام کر رہے ہیں