مولاناعبدالغنی بن عبدالنبی بن آدم، قوم ھانبھی مولانا عبد الغنی ھانبھی صاحب بلوچستان کے ضلع لہڑی تحصیل بھاگ میں پیدا ہوئے پھر انھوں نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ہجرت کی ابتدائی تعلیم اپنے چچا شیخ الفارسی والتفسیر الحدیث مولانا

نا محمد ھاشم رحمۃ سےاحاصل کی اسکے بعد مولاناعبدالغنی صاحب نے پنجاب کا رخ کیا مولانا شریف اللّٰہ صاحب رحمۃ اللہ سے موقف علیہ تک پڑھا اسکے بعد مولاناعبدالغنی صاحب نے بلوچستان کے ضلع کویٹہ کا رخ کیا مولانا غلام غوث ہزاروی رحمۃ اللہ کے مدرسے میں داخلہ لیا وہیں دورہ حدیث کے ساتھ ساتھ ارشاد الصرف اور نحومیر کی کلاس لینا بھی شروع کیا مولانا عبد الغنی ھانبھی صاحب ہر دلعزیز شخصیت میں شمار کیا جاتا تھا مولاناعبدالغنی صاحب باادب اور ہونہار طالب علم تھے مولانا عبد الغنی ھانبھی صاحب جیسے ہی عالم دین بنے تو اپنے چچا شیخ الفارسی مولانا محمد ھاشم صاحب کے مدرسے میں میں ابتدائی درجات کو پڑھایا کرتے تھے اسکے ساتھ ساتھ مولانا عبد الغنی ھانبھی صاحب اپنی سبزی کی دکان شروع کی ماشاءاللہ اسمیں کامیاب ہوکر اپنی پرچون (کریانہ)کی دکان شروع کی اسکے بعد مولاناعبدالغنی صاحب نے سیاست میں قدم رکھا پہلی بار جمعیت علماء اسلام ضلع جعفرآباد کے ضلعی صدر بنے ماشاءاللہ سیاست میں بھی کامیابی حاصل کی للہ ۔

حلیہ ترمیم

علاقے کے لوگ کہتے ہیں: «بالکل سفید رنگ نہیں تھا، بلکہ کچھ گندمی مائل تھا، بال خوبصورت تھے، داڑھی گھنی تھی، پیشانی چوڑی تھی، قد لمبا تھا، چہرے سے نور جھلکتا تھا، زیادہ رونے، لکھنے اور پڑھنے کی وجہ سے بینائی کمزور ہو گئی تھی۔»