[1]شاہ فیصل جاوید ، صحافی، کالم  نگار، ادیب، مقرر، تخلیق کار، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کے ایک قصبہ واربرٹن میں1978؁ میں پیدا ہوئے ، ان کا شجرہ  خاندان سادات میں حضرت امام  زین العابدین کے بیٹے حضرت امام زید سے جا ملتا ہے ۔ان کے والد  سید کوثر جاوید بجنوری کا نام پاکستان کے معروف صحافیوں میں ہو تا ہے، ان کے دادا اور پر دادا بھی ادیب تھے ۔

  1. ۔ punjab press club  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت); مفقود أو فارغ |title= (معاونت);