پیدائش نوجوان سماجی کارکن محمد شاہ رخ فیروز قادری پاکستان کے شہر کراچی میں مورخہ 3 فروری 1990 کو پیدا ہوئے۔ شجرہ نسب محمد شاہ رخ فیروز بن فیروزالدین بن حاجی بشیر احمد بن سہیل محمد بن خدا بخش۔

برادری شاہ رخ فیروز کا تعلق کراچی کی رنگریز برادری سے ہے جو انجمن قوم سکندری کے نام سے رجسٹرڈ ہے موصوف کی جماعت کراچی میں 1988 میں رجسٹر ہوئی۔ قوم سکندری کے لوگوں کا تعلق بنادی طور پر ہندوستان کے شہر دہلی سے ہے اس جماعت کے لوگ 1947 میں قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت کرکے پاکستان آئے اور کراچی کے صدر ٹاؤن میں قیام پزیر ہوئے۔ بلدیاتی الیکشن 2015 نامزدگی شاہ رخ فیروز کا تعلق علاقہ نانکواڑہ سے ہے جو شہر کراچی کے ضلع جنوبی میں واقع ہے۔ ضلع جنوبی میں کل 31 یونین کونسلز ہیں جس میں ہر یونین کونسل کے لیے چیئرمین، وائس چیئرمین اور 4 کونسلرز کے لیے ہر پانچ سال میں انتخابات ہوتے ہیں۔ سن 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 23 کے وارڈ نمبر 1 کے جنرل کونسلر کے لیے علاقے کی سماجی شخصیات کی طرف سے محمد شاہ رخ فیروز قادری کو نامزد کیا یہ اس ضمن میں موصوف نے خوشحال کراچی پینل کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیا اور آزاد امیدوار ہوتے ہوئے 255 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن پر رہے جبکہ جیتنے والے امیدوار (ابراہیم پٹیل گجراتی امیدوار ایم کیو ایم پاکستان) نے 721 ووٹ لے کر یہ نشست جیت لی۔

سوشل میڈیا مصروفیات محمد شاہ رخ فیروز قادری درج ذیل فیس بک اکائونٹ استعمال کرتے ہیں https://www.facebook.com/QadriShahrukh اردو کمیونٹی(یوٹیوب چینل) محمد شاہ رخ فیروز قادری یوٹیوب پر اردو کمیونٹی کے نام سے ایک چینل آپریٹ کر رہے ہیں جس پر بچوں کے لیے مختلف کارٹون اسٹوریز اور اردو زبان میں مختلف نظمیں اپلوڈ کی جاتی ہیں اس چینل پر معروف اسکالر محمد انس رضا قادری اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حافظ احمد محمد یوسف کے شارٹ کلپس بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں جبکہ اردو کمیونٹی کے اس چینل پر مختلف مسلم سائنسدانوں کے حالات و واقعات پر مشتمل ڈاکیومینٹری ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں اردو کمیونٹی کے چینل کا لنک درج ذیل ہے: https://www.youtube.com/urducommunity یوٹیوب پر نعتوں کا منفرد چینل یوٹیوب پر مختلف نعت خوانوں کی نعتوں پر مشتمل ایک خوبصورت چینل بھی چلا رہے ہیں جس کے تادم تحریر 57,000زائد زائد سبسکرائبرز ہیں نعتوں کے چینل کا لنک: https://www.youtube.com/muhammadshahrukhqadri