Syed Badar Muneer Hamdani, سید بدر منیر ہمدانی

سید بدر منیر ہمدانی آزاد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک جوان ہے جس نے اپنی ابتدائی تعلیم مظفرآباد سے حاصل کی۔ سنگڑ سیداں کا تعارف وکی پیڈیا پر لکھا اور میر کبیر سید علی ہمدانی پر اردو میں معلومات وکی پیڈیا پر تخلیق کیں۔