Syed Husnain Noori
صارف از 30 ستمبر 2015ء
سید حسنین نوری ایک طالب علم راہنما ہے جس کا تعلق کامونکی سے ہے
سافٹ وئیر انجئیرنگ کا طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ورکر کے کام بھی سر انجام دے رہے ہیں ۔ 2009 میں میوزک کنسرٹ جیت کرپنجاب میں 9پر رہا۔ 2011 میں فلاحی کاموں میں ضلعی سطح پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ 2012 میں انجمن طلبہ اسلام میں شمولیت اختیار کی اور بہترین پالیسیوں کی وجہ سے شہر میں امن اور بھائی چارے کی مہم کا آغاز کر کے طلبہ میں ہم آہنگی پیدا کی۔ جس کی وجہ سے امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انڈین جارحیت کے خلاف کام کرنے پر انڈیا کو مطلوب بھی رہا ۔
سید حسنین نوری کی کتاب بات سے بات ضمیر کے زاویے میں 2015 میں منظر عام پر آئی ۔
تصغیر|بات سے بات ضمیر کے زاویے میں مصنف (سید حسنین نوری)
شاعری ، کالم نگاری، سماجی کام اور طلبہ بہبود میں کافی نام کمایا