Syed Mazahir Bukhari
صارف از 19 جولائی 2018ء
سید مظاہر بخاری 22 اگست 2000 کو سیاسی خاندان سادات کامرہ میں پیدا ہوے.آپ سید تلاوت حسین شاہ کے چھوٹے بیٹے اور مرحوم سید گل امام شاہ کے پوتے اور سید فضل حسین شاہ کے بھتیجے ہیں.آپ نے ابتدای تعلیم گورمنٹ ہائ اسکول کامرہ سے کی .اسکے بعد آپ فضایہ کالج منہاس چلے گۓ.جہاں سے آپنے میٹرک کی.اسکے بعد آپنے ایف ایس سی کی ڈگری گورمنٹ اسلامیہ کالج لاہور سے کی.اسکے بعد آپ نے اعلیٰ تعلیم ایچیسن کالج سے حاصل کی.اب یے سیست میں آہستہ آہستہ قدم رکھ رہے ہیں.اور انکا ایسا کہنا ہے کے یے کوی دوسری جماعت نہیں بنایں گے بلکہ یے خود اپنی جماعت بنایں گے.انکے چرچے انکے اپنے گاوں کامرہ,ملتان,بہاولپور,بہاولنگر,میرپورخاص,نوابشاہ,خانیوال میں سنای دیتے ہیں.