Syed wasil bukhari

سید واصل بخاری 5 جون 1989 ٕ بمطابق 28 شعبان 1409 ھ کو بھارتی کشمیر کے کپواڑہ لولاب علاقے میں پیدا ہوٸے۔۔۔۔۔سید واصل بخاری محقق اور شاعر ہیں۔ واصل نے شاعری کا آغاز اگرچہ سال 2012-13 میں کیا۔ مگر باضابطہ طور پر ایک مشہور تنظیم ”شہجار ادب لولاب“ کے ساتھ سال 2018-19 میں اپنے فن کا کمال دکھانا شروع کیا۔۔ ادبی تنظیم ”شہجار ادب لولاب“ 15 نومبر 1999 ٕ بمطابق 7 شعبان 1420ھ کو مڈل اسکول کروسن لولاب کپوارہ میں باضابطہ طور پر وجود میں آٸی۔