السلام وعلیکم

میں انعام الرحمن طبیب بن طبیب کے نام سے ویکیپیڈیا پر موجود هوں میں پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کهروڑپکا میں طبیب حکیم رحمت الله کے چھوٹے بیٹے حافظ سعید کے گھر پیدا هوا ایف اے تک تعلیم حاصل کرنے کےبعدکمپیوٹر ایپلی کیشن اینڈ ڈیٹا بیس میں ڈپلومه حاصل کیا