یہ آلہ مباحث کو آسانی سے بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس آلے کو نصب کرنے کے بعد کسی بھی گفتگو کے سرنامے کی دائیں جانب بند کریں کا آپشن نظر آتا ہے، اس پر کلک کرنے کے بعد متعلقہ کھانوں میں ممکنہ جواباب کے اندراج کے بعد مناسب کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔ یہ آلہ صارف DannyS712 کے "DiscussionCloser" کا اردو ترجمہ ہے۔

نصب ترمیم

اس آلہ کو فعال کرنے کے لیے اپنی کامن جے ایس میں حسب ذیل سطریں لکھ کر محفوظ کریں:

importScript('صارف:TheAafi/مباحث_بند.js'); // Backlink: [[صارف:TheAafi/مباحث_بند.js]]