محمد اسد نزیر

ترمیم

نام اور تعارف

ترمیم

محمد اسد نزیر کا تعلق پشاور پاکستان سے ہے، انکی مادری زبان ہندکو ہے۔

تعلیم و تربیت

ترمیم

محمد اسد نزیر نے 2005ء میں میٹرک "گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 پشاور کینٹ" سے پاس کیا، اور 2011ء میں "مسلم کالج آف کامرس" سے ڈی کام کی ڈگری حاصل کی۔

اور اسکے ساتھ ساتھ "جامع مسجد عبدالرحمن" تختوں والی مسجد پشاور سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی۔

محمد اسد نزیر کے والد گرامی "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی " میں فرانسیسی زبان کی تعلیم دیتے تھے، ان کا انتقال 2018ء میں ہو گیا۔

اور آپ کی والدہ محترمہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں لیکن انہوں نے اپنے تمام بچوں کو دین و دنیا کی تعلیم دلوائی،ان کا انتقال 2017ء میں ہو گیا تھا۔

دین کی خدمت کا شوق

ترمیم

محمد اسد نزیر کو مالی مشکلا ت اور تلاش رزق حلال کے لئے 2014ء میں متحدہ عرب امارات جانا پڑا جہاں پر انہوں نے روزگار تلاش کیا اور 5 سال وہاں قیام کیا اسی دوران آپ نے سوشل میڈیا پر کچھ اسلام مخالف مواد دیکھا جس میں خصوصی طور پر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تعن و تشنیع کی گئی تھی جس کی وجہ سے محمد اسد نزیر کو شدید ذہنی اضظراب سے گزرنا پڑا اور واقعات کی تحقیق کے لئے آپ کو کتابیں پڑہنے کا موقع ملا جس کی وجہ سے آپ کو تاریخ اسلام پڑھنے میں دلچسپی اور ذیادہ پڑھ گئی اور یوں جیسے جیسے تاریخ پڑھتے گئے آپکے دل میں صحابہ کرام کی محبت اجاگر ہوتی گئی اور یوں محمد اسد نزیر کو زندگی کا ایک مقصد مل گیاجس کے تحت آپ نے مصمم ارادہ کر لیا کہ اپنی تمام زندگی دین اسلام کی خدمت کے لئے وقف کر دی جائے۔

رابطہ

ترمیم

یہ بلاگ محمد اسد نزیر کا بنایا ہوا ہے جس کا مقصد اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور ذیادہ سے ذیادہ معلومات فراہم کرنا ہے۔

https://payamberislamic.blogspot.com/