کتاب و سنت ڈاٹ کام یا کتاب و سنت ایک اردو زبان میں اسلامی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ کو 2008ء میں شروع کیا گیا۔ یہ ویب سائٹ اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائم معروف تحقیقی ریسرچ سنٹر مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام چل رہی ہے۔[1]