بِسْمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَحیِمِْ
السلام علیکم!
Emojione 1F3E0.svg Emojione 1F4AC.svg Emojione 1F4DD.svg Emoji u1f320.svg Exquisite-kfind.png Emoji u2697.svg Emojione 1F4EA.svg Emojione 1F4F8.svg
صفحہ اول تبادلۂ خیال شراکتیں اعزازات مضامین تختہ مشق ای میل اپلوڈ کردہ


System-users.svgاس صارف کے متبادل کھاتے
Raqs Kunaan, Sidrat al-Muntaha کے نام سے موجود ہے۔

کچھ باتیں

  یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر استرجع کنندہ ہے اور اسے تخریب کاری سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ (تصدیق)


یہ صارف گوگل استعمال کرتا ہے 
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے 
 یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یَہ صارِف مُسَلمان ہے۔ 
 صارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔
 صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
 
یہ صارف محبت میں گرفتار ہے اور پیار کرتا ہے
 یہ صارف ایک
بھارتی ویکیپیڈین
ہے
 
 یہ صارف مہاراشٹرا سے تعلق رکھتا ہے۔
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے 
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
 یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
 یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
 یہ صارف قدیم روم میں دلچسپی رکھتا ہے۔
 یہ صارف پاکستانی کھانوں کو پسند کرتا ہے۔
 یہ صارف بھارتی کھانوں کو پسند کرتا ہے۔
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔ 
 یہ صارف فلسطین میں دلچسپی رکھتا ہے۔
حلالیہ صارف حلال کے غذائی قوانین پر عمل کرتا ہے۔
یَہ صارِف 10 جون کَو پَیدا ہُوَّا۔ 
 یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔


اردو شاعری

شاعری

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ

ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

داغؔ دہلوی

گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر

یہ ہماری زبان ہے پیارے

میر تقی میر

نامعلوم شاعر

  • ایک تجھے ہی چاہا تھا زمانے سے لڑ کر!
    تم نے زمانے سے مل کر مجھے تنہا چھوڑ دیا

  • تقدیر اس کو کہتے ہیں قسمت ہے اس کا نام
    تسکین دینے آئے تھے، تڑپا کے چل دیئے

  • کوہِ انا کی برف تھی دونوں جمے رہے
    جذبوں کی دھوپ میں نہ میں پگھلا نہ وہ

  • اشعاروں کے جتن پر داد لیکر  خوش فہمی نہ پال اے دل
    حوس پرستی کے دور میں لفظ سے زیادہ صورت بِکتی  ہے

ان صفحات میں ترمیم کرنا ہے

ان صفحات میں درستی کرنا ہے ۔

تختہ مشق

کچھ خاص صفحات